ہیڈلائنز


غیر ملکی سفارتی عملے حکومت کی اجازت کے بغیر اپنا اسٹیشن نہ چھوڑیں

Written by | روزنامہ بشارت

 اسلام آباد ، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں متعین غیر ملکی سفارتی عملے کو حکومت کی اجازت کے بغیر تقاریب میں شریک نہ ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے تاکہ انکی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔

 

اسکے علاوہ غیر ملکی سفیروں اور سفارتکاروں کو یہ ہدایات جاری کی جارہی ہیں کہ وہ وزارت خارجہ کی پیشگی اجازت کے بغیر اپنا سٹیشن نہ چھوڑیں ، اپنی تعیناتی کے شہر سے اس وقت تک باہر نہ جائیں جب تک حکومت کی طرف سے انہیں باضابطہ تحریری پرمٹ جاری نہ ہو جائے۔یادرہے کہ  ترکی میں فنون لطیفہ کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران روسی سفیر کو قتل کئے جانے کے اندوہناک واقعے کے بعد حکومت نے مذکورہ ہدایات ہنگامی طور پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 42%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 28°C Sunny
Sunday 20°C / 28°C Mostly sunny
Monday 18°C / 26°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 25°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ