ہیڈلائنز


پیپلزپارٹی نوازشریف سے زیادہ خطرہ چودھری نثار سے سمجھتی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

 مسلم لیگ (ن) کے وفاقی وزیر متحدہ بانی الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ختم کرانے کیلئے سرگرم ہیں، آنے والے دنوں میں ڈاکٹر عاصم کی ضمانت ہو سکتی ہے، آصف زرداری کسی گرینڈ اپوزیشن الائنس کی سربراہی نہیں کر رہے۔ ان باتوں کا انکشاف سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کیا۔

سینئر تجزیہ کار نے مزید کہا کہ زرداری خود اپنے فیصلے کے تحت اپنے رسک پر پاکستان آ رہے ہیں۔ وہ پانامہ یا ملکی معاشی صورتحال پر بات نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز حکومت کے خلاف کوئی سخت بات نہیں کریں گے۔ پیپلزپارٹی نوازشریف سے زیادہ خطرہ چودھری نثار سے سمجھتی ہے

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 55%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Sunny
Saturday 13°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 13°C / 18°C Sunny
Tuesday 10°C / 17°C Sunny
Wednesday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ