ہیڈلائنز


طاہر القادری منہ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے

Written by | روزنامہ بشارت

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری وفاقی دارلحکومت میں دھرنے کے شرکاءکو جمعة المبارک کا خطبہ دیتے ہوئے منہ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے دھرنے میں جمعہ کے خطبہ کے اختتام پر ڈاکٹر طاہر القادری دھرنے ک

شرکا سے بات کرنے کیلئے کھڑے ہوئے اور جونہی مائیک کو ہاتھ میں لیا تو اچانک منہ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے۔ مائیک لگنے سے طاہر القادری کے ہونٹوں پر زخم آیا ہے۔ذرائع کے مطابق طاہر القادری کو ان کے کنٹینر میں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 53%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 7°C / 13°C Mostly sunny
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 15°C Mostly sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ