ہیڈلائنز


چوہدری نثار کے لیے ایک اور خطرے کی گھنٹی بج گئی

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار پر عدالت کی تضحیک کا الزام عائد کردیا ہے۔

چوہدری نثار کی جانب سے کی جانے والی نیوز کانفرنس پر ردعمل کیلئے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےشاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار نے سپریم کورٹ کی تضحیک کی اور عدالت پر حملہ آور ہوئے جو خطرناک بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کا بات کرتے ہوئے لہجہ بھی درست نہیں تھا،انہوں نے نیوز کانفرنس میں نامناسب انداز اپنایا ہے

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ