ہیڈلائنز


پاکستان کا جدید ترین کروز میزائل بابر ٹو کا کامیاب تجربہ

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی:  آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ٹو کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ بابر ٹو فضا، زمین اور سمندر میں بھی مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل 700 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بابر ٹو میزائل میں جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی اور جدید ترین آلات استعمال کیے گئے۔ کروز میزائل بابر ٹو میں جدید ترین نیوی گیشن سسٹم نصب ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے تجربے کا مشاہدہ کیا اور انہوں نے اس موقع پر کہا کامیاب تجربے سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوئی ہے۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 22°C / 29°C Sunny
Friday 22°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ