ہیڈلائنز


اسلام آباد: ایئر پورٹ پر طیارے کے ویل جام، رن وے بند

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: (روزنامہ بشارت) بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے رن وے پر طیارے کے ویل جام ہو گئے جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ رن وے کو ایئر ٹریفک معطل کر کے مزید پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔ لاہور سے اسلام آباد آنے والی وزیراعظم نواز شریف کی پرواز کا رُخ ہنگامی طور پر موڑ دیا گیا اور طیارے کو کامرہ ایئر بیس اتار لیا گیا۔ وزیراعظم کو فضائی اڈے سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد لایا جائے گا۔

 


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ