ہیڈلائنز


پانامہ لیکس، تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج بنی گالہ میں طلب

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق آج عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کے اراکین اسمبلی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا جبکہ پانامہ لیکس کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔ 

Mostly clear

24°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 90%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ