ہیڈلائنز


شہیدپائلٹ احمدجنجوعہ کی والدہ نےتہلکہ خیزانکشاف کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

 حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے کو پائلٹ احمد جنجوعہ کی والدہ نےتہلکہ خیزانکشاف کردیا۔ پائلٹ احمد جنجوعہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ احمد جنجوعہ باربار کہتا تھا کہ یہ جہاز خراب ہیں۔حادثےمیں شہید پائلٹ کی والدہ نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ ان کے بیٹے نے کئی مرتبہ مطالبہ کیا کہ ان جہازوں کو خطرناک روٹ سے ہٹایا جانا چاہئے۔لیکن حکام نے اس طرف کوئی توجہ نہ دی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی آئی اے کا چترال سے اسلام آباد جانے والا طیارہ حویلیاں کے قریب گرکر تباہ ہوا جس میں جہاز کے عملے سے 47 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ طیارے میں معروف نعت خواں جنید جمشید بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ سوار تھے

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ