ہیڈلائنز


ائرہوسٹس اسماء عادل کا آخری موبائل میسج

Written by | روزنامہ بشارت

گزشتہ روز حویلیاں میں ایک گاؤں کے نزدیک گر کر تباہ ہونیوالے پی آئی اے کے بدقسمت جہاز کی ائر ہوسٹس اسماء عادل کے بارے میں رلا دینے والی خبر سامنے آگئی۔

اس بد قسمت طیارے پر پانچ کریو ممبران اور 42مسافروں کے ساتھ ساتھ ائیر ہوسٹس اسما عادل نے حادثے سے پہلے اپنے سسر کے ساتھ آخری بات چیت کرتے ہوئے سسر کا شکریہ ادا کیا ۔عاصمہ کے سوگواران میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں ۔

ائیر ہوسٹس اسماء کے سسر نے کہا کہ وہ بہت اچھی بیٹی تھیں جو تمام گھر والوں کا خیال رکھتی تھیں ۔انہوں نے بتا یا کہ میں نے عاصمہ کو ٹیلی فون کیا لیکن اس سے بات نہیں ہو سکی لیکن پندرہ منٹ کے بعد اس نے پیغام بھیجا جس میں لکھا ہوا تھا ”شکریہ ابو “۔اسماء کے دو چھوٹے بچے میں جن میں چار سالہ طلحہ اور ایک سالہ امہ ہانی شامل ہیں جس کی دو دن پہلے سالگرہ تھی

Thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Monday 24°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ