ہیڈلائنز


بول کے خلاف ایک بار پھرکارروائی کرنے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت
 قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے استحقاق و قواعد و ضوابط نے جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور دیگر سیاست دانوں پر لندن میں قیمتی فلیٹس کی ملکیت کا دعویٰ کرنے والے نجی ٹی وی چینل بول کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آئندہ اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کا موقف سننے کے بعد ٹی وی چینل بول کے خلاف ممکنہ کارروائی سے آگاہی کے لئے چیئرمین پمرا اور سیکرٹری اطلاعات طلب کر لیا گیا
Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 65%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ