ہیڈلائنز


جنید جمشید نے اس جمعہ کو قومی اسمبلی میں کیا خاص کام کرنا تھا

Written by | روزنامہ بشارت

 معروف نعت خواں جنید جمشید کے منیجر نے کہا ہے کہ جنید جمشید نے آئندہ جمعہ کے روز پارلیمنٹ کی مسجد میں خطبہ دینا تھا اور نماز بھی پڑھانی تھی۔

نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے جنید جمشید کے منیجر نے بتایا کہ جنید بھائی کی پارلیمنٹ کی مسجد کے خطیب سے بات ہوئی تھی جس کے بعد وہ اسلام آباد واپس آرہے تھے۔ یہاں اسلام آباد میں جنید جمشید نے کاروباری معاملات بھی دیکھنے تھے جبکہ اپنے اہل خانہ سے بھی ملاقات کرنا تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ جنید جمشید نے 9 دسمبر کو پارلیمنٹ کی مسجد میں خطبہ جمعہ دینا تھا اور نماز کی امامت بھی کرانی تھی۔

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ