ہیڈلائنز


چترال : پی آئی اے کا طیارہ مسافروں سمیت گر کر تباہ

Written by | روزنامہ بشارت

چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے طیارے پی کے 116نے چترال سے اسلام آباد کے لیے اڑان بھری لیکن کچھ دیر بعد طیارے کا کنٹرول روم سے رابطہ منطع ہو گیا تھا۔جس وقت طیارے کا رابطہ منقطع ہوا اس وقت طیارہ حویلیاں پہنچا تھا۔بتا یا جا رہا ہے کہ طیارے میں 40افراد سوار تھے ۔لاپتہ ہونے والا پی آئی اے کا یہ طیارہ اے ٹی آر ہے جو چترال سے اسلام آباد کی پرواز کرتا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اطلاعات ہیں کہ حویلیاں کے قریب طیارہ گر گیا ہے

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 81%
Wind: NE at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ