ہیڈلائنز


ہرامیدوارکی کارکردگی کو دیکھ کر پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ ہوگا

Written by | روزنامہ بشارت

 انتخابی ٹکٹوں کے معاملے پرپی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان اورنعیم الحق آمنے سامنے آگئے۔

پی ٹی آئی پنجاب کے صدرکے ترجمان کے مطابق پنجاب میں کس کو ٹکٹ دینا ہے،یہ فیصلہ علیم خان نے کرنا ہے۔ترجمان کاکہناتھاکہ پنجاب میں تمام فیصلوں کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ترجمان صدر پنجاب نے بتایاکہ علیم خان اپنے الیکشن لڑنے کا فیصلہ خود کریں گے۔ہرامیدوارکی کارکردگی کو دیکھ کر پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ ہوگا۔ترجمان نےواضح کیاکہ نعیم الحق مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کےمعاملات کو دیکھیں۔

نعیم الحق کاکہناتھاکہ  پی ٹی آئی نے این اے 125کے حوالے سے کسی کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ نہیں کیا. ۔انھوں نے مزید بتایاکہ حامد خان کے بجائے علیم خان کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار صرف پارلیمانی بورڈ کے پاس ہے

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ