ہیڈلائنز


عوامی تحریک کے دھرنے میں ایک اور ”انقلابی “ بچی کی پیدائش

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے دھر نے میں شریک ایک کارکن کے گھر میں بچی کی ولادت ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پسرور کے اللہ دتہ رانا کی اہلیہ کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی جس پر وہ بچی کو لے کر طاہر القادری کے کنٹینر پہنچ گیا جہاں انہوں نے بچی کو شہد چٹانے کے ساتھ ساتھ پانچ ہزار روپے کا تحفہ بھی دیا ۔ طاہر القادری نے بچی کے والد کو پانچ گلاب جامن کھلائے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے خاندان کے دیگر افرد میں بھی مٹھائی تقسیم کی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بچی کے لمبی عمر اور صحت کی دعا کی اور کہا کہ بچی کا نام شام کو بتاﺅں گا ۔

 

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ