ہیڈلائنز


پاناما کیس میں ہر روز نیا مسئلہ اور نئی انٹری ہو رہی ہے، شیخ رشید

Written by | روزنامہ بشارت
 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم کی دولت لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے والے جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام کی عدالت میں حکمران کیس ہار چکے ہیں، عوام کی عدالت میں ثابت ہو چکا ہے کہ یہ بیرون ملک منتقل کیا گیا مال چوری، ڈکیتی، کمیشن اور ہمارے خون پسینے کا ہے، اب بڑی عدالت میں کیس لگا ہوا ہے، عوام کو یہاں سے بھی انصاف ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں ہر روز نیا مسئلہ اور نئی انٹری ہو رہی ہے اور کیس میں مزید نئی انٹریاں بھی ہوں گی، یہ سب لوگ جنہوں نے قوم کا پیسہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کیا جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے

Sunny

9°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 54%
Wind: NW at 17.70 km/h
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ