ہیڈلائنز


تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کو کار آمد مشورہ دے ڈالا

Written by | روزنامہ بشارت

 تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود نے کہاہےکہ بلاول بھٹو کو سیاست کے میدان میں کوشش کرنی ہے،یہ ان کا حق ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتےہوئےشاہ محمود قریشی نے کہاکہ بلاول ایک پارٹی کے سربراہ ہیں۔ بلاول بھٹو کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں یہ آنے والاوقت بتائے گا۔ انھوں نے مزیدکہاکہ بلاول خود کوثابت کرنا چاہتے ہیں تو ان کو آزادی حاصل کرنا ہوگی۔شاہ محمود قریشی کاکہنا تھاکہ پانامہ کیس میں کاشف مسعود کی انٹری بھی حیران کن ہے

Cloudy

18°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 64%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ