ہیڈلائنز


جنرل زبیر محمود کی صدر مملکت اور وزیر اعظم سےملاقات

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد:  صدر مملکت ممنون حسین سے جنرل زبیر محمود حیات نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر جنرل زبیر کو مبارکباد دی۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ آپریشن ضربِ عضب سے دہشت گردی پر قابو پانے میں مدد ملی۔ جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ پاکستانی فوج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔
Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ