ہیڈلائنز


جنرل راحیل نےآرمی ہاؤس کو بھی خیرباد کہہ دیا

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی:  سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ہر اقدام مثالی رہا۔ کمان کی نئے سپہ سالار کو منتقلی کے ساتھ ہی آرمی ہاؤس بھی خالی کر دیا۔ چینج آف کمانڈ کی تقریب کے فوراً بعد لاہور روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق، جنرل راحیل شریف نے اپنا سامان دو ہفتے قبل ہی لاہور منتقل کر دیا تھا۔ وہ تبدیلی کمان کے بعد دفتر گئے۔ ذاتی سامان لیا اور لاہور روانہ ہو گئے۔ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف نے تبدیلی کمان کے بعد آرمی ہاؤس نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: N at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ