ہیڈلائنز


پاک افواج ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے

Written by | روزنامہ بشارت

پاک فوج کے نامزد سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ پاک فوج ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دوران گفتگو میں پاک فوج کے نامزد سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج کو جو چیلنجز درپیش ہیں ہم ان کا سامنا کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، مسلح افواج ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے اور اس کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ