ہیڈلائنز


جنرل زبیر حیات سے متعلق ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ.....

Written by | روزنامہ بشارت

نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کا تعلق فوجی گھرانے سے ہے اور ان کے والد میجر جنرل کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے تھے۔ جنرل زبیرحیات کے ایک بھائی لیفٹیننٹ جنرل عمرحیات پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ کے چیئرمین ہیں جبکہ دوسرے بھائی میجرجنرل احمدمحمودحیات ڈائریکٹرجنرل آئی ایس آئی اینلیسزہیں۔جنرل زبیر حیات خود نیا عہدہ سنبھالنے سے پہلے چیف آف جنرل سٹاف کے عہدے پرفائز تھے۔وہ ڈی جی اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن، جی او سی سیالکوٹ اورسٹاف ڈیوٹیز ڈائریکٹریٹ کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ