ہیڈلائنز


قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر تقری دے کر پاگ فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے

 وزیر اعظم نواز شریف نے آئینی استحقاق کے تحت لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر تقری دے کر پاگ فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

جنرل قمرجاوید باجوہ چیف آف دی آرمی اسٹاف کے پرنسپل اسٹاف آفیسر اور جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آف دی ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل قبل ازیں وہ اقوامِ متحدہ کے تحت کونگو میں پاک فوج کے امن مشن کی قیادت بھی سنبھال چکے ہیں جبکہ انفنٹری اسکول، کوئٹہ میں کمانڈانٹ؛ اور X کورپس میں کورپس کمانڈر کے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

Mostly clear

10°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 55%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ