ہیڈلائنز


آئندہ 24 گھنٹوں میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کے ناموں کا اعلان متوقع

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کے ناموں کا اعلان متوقع ہے۔

 وزیرعظم نواز شریف نے نئے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کے ناموں کے لئے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ وزیراعظم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جنرل راشد محمود اور جنرل راحیل شریف کے جانشینوں کے ناموں کا اعلان کر دیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی رواں ماہ کی 29 تاریخ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly cloudy

30°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 63%
Wind: SE at 11.27 km/h
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 26°C Thunderstorms
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Sunny
Sunday 26°C / 31°C Thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ