ہیڈلائنز


مبارک ہو ،مبارک ہو، طاہر القادری دادا بن گئے

Written by | روزنامہ بشارت

 اسلام آباد(اے این این)”نیم انقلاب آگیا، مبارک ہو ،مبارک ہو، طاہر القادری دادا بن گئے“۔ تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری دادا بن گئے ہیں انہیں دادا بننے کی خبر ڈی چوک میں دھرنے کے دوران فون پر دی گئی جس پر وہ خوشی سے پھولے نہ سمائے اور حاضرین کو یہ خوشخبری سنائی۔ ان کے صاحبزادے حسین محی الدین کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جو لاہور میں مقیم ہیں۔

 

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ