ہیڈلائنز


جواں مردی سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے تین جوان شہید

Written by | روزنامہ بشارت

 لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت جاری ہے ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہو گئے ہیں ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید ہو گئے جس پر پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی ، شہیدجوانوں میں کیپٹن تیمور،حولدارمشتاق اورلانس نائیک غلام حسین شامل ہیں،

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی سے 7بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں،لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے،بھارتی فوج شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے۔

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ