ہیڈلائنز


عمران خان کی تیسری شادی : کچھ نہیں کہہ سکتی کہ وہ کامیاب ہو گی یا نہیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک بالکل مختلف ہے ،میں ان کی تیسری شادی سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتی کہ وہ کامیاب ہو گی یا نہیں ۔ تفصیلت کے مطابق صحافی نے ریحام خان سے سوال کیا کہ عمران خان نے کہا کہ آپ کا اوران کا ٹریک نہیں ملتا تھا، جس پر ریحام خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک بالکل مختلف ہے اور میں اپنا ٹریک بدلنے سے قاصر تھی جو کہ علیحدگی کا باعث بنی،جس ٹریک پر ہوں اس کی قربانی نہیں دے سکتی تھی ۔ریحام خان کا کہناتھا کہ وہ عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتی کہ وہ کامیاب ہو گی یا نہیں ۔ریحام خان کا کہناتھا کہ ہوسکتا ہے کہ اگلی بارنیازی صاحب کا ٹریک ملتا ہو لیکن میرا وہ ٹریک نہیںہے ۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 83%
Wind: NNE at 6.44 km/h
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ