ہیڈلائنز


راولپنڈی،سرگودھا، ملتان ڈویژن، اسلام آبادمیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد، راولپنڈی اور بالاکوٹ میں بونداباندی ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش لوئر دیر میں32 ملی میٹر جبکہ چراٹ 20 ، پشاور(سٹی) 14، مالم جبہ 06 ، رسالپور 05 ،پشاور(ایئرپورٹ)، سیدوشریف 04 ، مظفر آباد،پٹن اور دیر میں 02 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی اوردالبندین میں41ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ دادو اور نورپور تھل میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا    

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNE at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ