ہیڈلائنز


5000والےنوٹ اور40000والےپرائزبانڈ کاخاتمہ؟

Written by | روزنامہ بشارت

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تمام افواہوں کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت 5 ہزار والے نوٹ اور 40 ہزار والا پرائز بانڈ ختم نہیں کر رہی۔

تفصیلات کے مطابق میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم نہیں کیے جارہے ہیں۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ ختم نہیں کیے جارہے۔ جب کہ 40ہزار روپے کا پرائز بانڈ بھی ختم کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ایسی افواہیں مذموم عزائم رکھنے والے عناصر پھیلا رہے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ بڑے نوٹ اور پرائز بانڈ کی بندش کی افواہیں بے بنیاد ہیں


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

30°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 59%
Wind: NE at 11.27 km/h
Monday 25°C / 32°C Thunderstorms
Tuesday 26°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 25°C Thunderstorms
Friday 22°C / 29°C Mostly sunny
Saturday 22°C / 31°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ