ہیڈلائنز


افغان سرزمین پر لشکر جھنگوی سمیت پاکستان مخالف 8 دہشتگرد گروپ اکٹھے ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: افغان سرزمین پر پاکستان مخالف 8 دہشت گرد گروپ اکٹھے ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان سر زمین پر 8 دہشت گرد گروپ اکٹھے ہوگئے ہیں، اکٹھے ہونے والے گروپوں میں لشکر جھنگوی العالمی، قاری حسین گروپ، عمر خلیفہ منصور گروپ شامل ہیں، دہشت گرد گروپ پاکستان مخالف کارروائیوں کے لیے باہمی تعاون پر متفق ہوئے ہیں۔

Mostly clear

26°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 87%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ