ہیڈلائنز


آرمی چیف قبائل کی دعوت پر آج شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج قبائل کی دعوت پر شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج شمالی اور جنوبی وزیرستان ایجنسی میں دن گذاریں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو  دورے کی دعوت مقامی قبائل کی طرف سے دی گئی ہے۔

Thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Monday 24°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ