ہیڈلائنز


بس بہت ہوا !شاہ محمود قریشی برس پڑے

Written by | روزنامہ بشارت

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے ایل او سی پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج ہرقسم کی صورتحال کا جواب دینے کیلئے بھرپور تیارہے۔ دونوں ملکوں کو موجودہ صورتحال کو کنٹرول کرناپڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع کو معاملے پر توجہ دینی چاہئے ، مودی سرکار خون کی پیاسی بن چکی ہے۔قوم تیار ہے ہندوستان کسی غلط فہمی میں نہ رہے.

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ