ہیڈلائنز


صدر ممنون حسین ان ایکشن

Written by | روزنامہ بشارت

 صدر ممنون حسین نے کمپنیز آرڈیننس 2016ء کے نفاذ کی منظوری دے دی، آرڈیننس کے تحت آف شور سرمائے کا پیچھا کیا جا سکے گا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے کمپنیز آرڈیننس 2016ء کی منظوری دے دی ہے۔ آرڈیننس کے تحت پاکستان میں کمپنیز کی رجسٹریشن اور آپریشنز جدید بنائے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، کمپنیز آرڈیننس کے تحت پاکستان میں کمپنیز کی رجسٹریشن اور آپریشنز کا طریقہ کار آسان بنایا گیا ہے۔ کمپنیز آرڈیننس 2016ء کے تحت آف شور کمپنیز کے سرمائے کا پیچھا کیا جا سکے گا۔ آرڈیننس کے نفاذ کے بعد اب ملکی اور غیرملکی کمپنیز کے ڈائریکٹر سرمائے سے آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے

Cloudy

9°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 54%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ