29نومبرکوریٹائرمنٹ....

Written by | روزنامہ بشارت

صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی الوداعی ملاقات کا شیڈول طے کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود 24 نومبر کو صدر ممنون حسین سے الوداعی ملاقات کریں گے۔ان کے عہدےکی مدت 29 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔جنرل راشد محمود3سال کی مدت پوری کرنے پر عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں، یہ مسلح افواج کے ریٹائر ہونے والے افسران کی صوابدید ہے کہ انہیں کب الوداعی ملاقات کرنی ہے


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

16°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Clear

21°C

لاہور

Clear
Humidity: 50%
Wind: NNW at 22.53 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 95%
Wind: WSW at 17.70 km/h
Clear

14°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 10%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Clear

18°C

پشاور

Clear
Humidity: 54%
Wind: W at 11.27 km/h