ہیڈلائنز


مریم نوازکےمیڈیاسیل کی میٹنگزاب کہاں ہوتی ہیں؟

Written by | روزنامہ بشارت

ذرائع کے مطابق مریم نوازکے میڈیا سیل سے متعلقہ تمام میٹنگز اب وزیر اعظم ہاؤس کے بجائے پنجاب ہاؤس میں ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی سے متعلقہ خبر کے لیک ہونے کے بعد ایوان وزیر اعظم اور اس کے مکینوں کو ڈر ہے کہ ان کی اب سخت نگرانی کی جا رہی ہو گی۔ جس کی وجہ سے اب میڈیا سیل سے متعلقہ تمام اجلاس وزیر اعظم ہاؤس کے بجائے پنجاب ہاؤ س میں کیے جا رہے ہیں۔ ان اہم اجلاسوں میں زبیر عمر، طلال چوہدری، دانیا ل عزیز وغیرہ باقاعدگی سے شرکت کرتے ہیں

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 81%
Wind: NE at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ