ہیڈلائنز


“میرا یقین کریں ایسا کچھ بھی نہیں ہے”

Written by | روزنامہ بشارت

 سابق سفیر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ہمیں اتنا پریشان نہیں ہونا چاہیے،9\11کے بعد امریکا بہت تبدیل ہو گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ پاکستان کیمپوں میں نہ بٹ جائے،ہمیں رد عمل کی پالیسی اختیار نہیں کرنی چاہیے۔امریکی الیکشن خوف کی بنیاد پر جیتا گیا ہے،اہم ریاستوں میں خواتین نے ہیلری کو ووٹ نہیں دیا۔امریکی صدر کواقوام عالم میں اپنے کردار پر توجہ دینا ہوگی۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 68%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 22°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ