ہیڈلائنز


2 کروڑ 48 لاکھ روپے کس ضمن میں دیئے ؟

Written by | روزنامہ بشارت

 وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو 2 کروڑ 48 لاکھ روپے کس ضمن میں دیئے ؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشیداحمدنے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پانامہ لیکس کے حوالے سے زیرسماعت کیس کے دوران کہاکہ وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے مریم نواز کو2کروڑ 48لاکھ روپے دیئے، کیا انکی بچی یعنی مریم نواز معذورتھی۔شیخ رشیدنے عدالت عظمیٰ میں سوال کر دیاجس کے جواب میں چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاکہ انہی الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے رہے ہیں۔نتائج اورحالات کومدنظررکھتے ہوئے پانامہ لیکس کوترجیحا ت پررکھاہے۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ