ہیڈلائنز


ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون قائم مقام چیف الیکشن کمشنرمقرر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ملک میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھال کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ خیبرپختونخو سے ممبرالیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے اسلام آباد میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن کے ارکان اور حکام کے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سابق جسٹس سردارمحمدرضا، ممبرالیکشن کمیشن پنجاب اورسندھ امریکاکے دورے پر ہیں جہاں سے وہ 14 نومبرکو لوٹیں گے۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ