ہیڈلائنز


بھارت میں ہلچل مچ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

 پاکستان نے یوم شہدائے کشمیر پر ڈوگرہ راج سے قربانیاں دینے والے غیورکشمیریوں کوسلام کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرپربھارت کے غیرقانونی قبضے کوکسی صورت قابل قبول قرارنہیں دیاجاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے یوم شہدائے کشمیرپراپنے بیان میں کہاہے کہ کشمیریوں کی ڈوگرہ راج کیخلاف قربانیاں قابل تحسین ہیں۔ ڈوگرہ راج سے شروع ہونے والا قربانیوں کاسلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق کشمیری بھارت کے غیرقانونی قبضے کےخلاف حق خودارادیت کے لئے ڈٹے ہوئے ہیں، جوظلم وبریت کے باوجود آزادی کے حق سے دستبردارنہیں ہونگے۔ عالمی برادری حق خودارادیت کے مطالبہ کوپوراکرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 24°C / 31°C Sunny
Thursday 24°C / 30°C Sunny
Friday 24°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ