ہیڈلائنز


شاید مریم نواز بھی پاکستان چھوڑچکی ہیں: شیخ رشید

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسل لیگ کے سربراہ شیخ رشید پاناماکیس میں وہ وزیراعظم کو نااہل ہوتا اور پیپلزپارٹی کو بھی عدالت میں اپوزیشن جماعتوں میں شامل ہوتادیکھ رہے ہیں ، شاید مریم نواز بھی پاکستان چھوڑچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد کاکہناتھاکہ عدالت کو گزشتہ دوتین دن میں جتنا دیکھا وہ آئین وقانون کے مطابق فیصلہ دیتے دکھائی دے رہی ہے اور اس صورتحال کو بھانپتے ہوئے شاید پیپلزپارٹی بھی حکومت مخالف جماعتوں کیساتھ شامل ہوجائے ۔ کیپٹن صفد ر کے بیان میں مریم نوازکی بیرون ملک کمپنیوں کی تردیدسے متعلق سوال کے جواب میں شیخ رشیدکاکہناتھاکہ یقینا کوئی حکمت عملی ہوگی ، پتہ نہیں مریم نواز بھی ملک چھوڑ چکی ہوں گی یا ممکن ہوکہ یہیں ہوں لیکن میرے خیال میں وہ پاکستان میں نہیں ہیں، ایک بات واضح ہے کہ 2013ءکے گوشواروں میں وزیراعظم نے لکھ کردیا کہ بیٹی ان کی زیرکفالت ہے اور شاہد دوکروڑ کی زمین اس کی ہے .

Mostly cloudy

17°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 38%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 14°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 17°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 15°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ