ہیڈلائنز


مریم نواز کا بچنامشکل

Written by | روزنامہ بشارت

 سینئر صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس میں کیپٹن صفدر کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں مریم نواز شریف کے کسی کمپنی کی مالک ہونے کی تردید کی گئی ہے اور اس دعوے کو ثابت کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن اور حسین نواز ملک سے باہر ہیں اور ان کی ملکیت میں کسی کمپنی کی تردید کی ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ جو پاکستانی شہری 180 دن سے زیادہ وقت پاکستان سے باہر گزارتے ہیں تو انہیں 2 سال تک ٹیکس ریٹرن پیش کرنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی ۔ ان دونوں کا بزنس پاکستان سے باہر ہے اور وہ وہیں پر کمپنیاں چلا رہے ہیں اس لئے انہیں پاکستان میں ڈکلیئر کرنا ضروری نہیں ہے لیکن مریم نواز پاکستان میں رہتی ہیں اور 2 کمپنیاں ان کے نام پر ہیں

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 49%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Wednesday 9°C / 14°C Mostly sunny
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ