ہیڈلائنز


جہانگیر ترین پر الزامات

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جہانگیر ترین کی جانب سے ہتک عزت کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جہانگیر ترین کی جانب سے شہباز شریف کے خلاف ہتک عزت پر 30 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔ جہانگیر ترین کے وکیل سکندر بشیر نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ان کے موکل جہانگیر ترین پر کروڑوں روپے کے قرضے معاف کرانے کے بے بنیاد الزامات عائد کیے ، وزیر اعلی کو سیکشن 8 کے تحت نوٹسز بھی بھیجے گئے مگر انہوں نے معافی نہیں مانگی، عدالت نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو 12 نومبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے 

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ