ہیڈلائنز


ڈان لیکس، بہت بڑا ثبوت حساس اداروں کے ہاتھ لگ گیا

Written by | روزنامہ بشارت

 حساس اداروں کے مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈان لیکس کے حوالے سے اہم ترین ثبوت حساس اداروں نے حاصل کر لئے ہیں جن میں بہت سے اہم انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ ڈان لیکس کے علاوہ کئی ایسی چیزیں بھی سامنے آگئی ہیں جن سے ثابت ہوا کہ بہت سے اہم میٹنگز کا احوال اور ذرائع کے پاس بھی جاتا تھا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں حساس اداروں کے ذمہ دار اور حکومتی ذمہ دار میں اہم ملاقات متوقع ہے جس میں حساس اداروں کی طرف سے ثبوت دیئے جائیں گے جس کے بعد دوسرکاری اور دو سیاسی شخصیات کے خلاف بھی کارروائی شروع ہوگی۔ ایک سرکاری شخصیت کی گفتگو کی ریکارڈنگ اور اس کی ملاقاتوں کے حوالے سے بھی تفصیلات ہوں گی

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: N at 11.27 km/h
Tuesday 17°C / 25°C Sunny
Wednesday 18°C / 27°C Sunny
Thursday 21°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny
Saturday 18°C / 25°C Sunny
Sunday 20°C / 24°C Sunny
Monday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ