ہیڈلائنز


پی ٹی آئی کے جلسہ میں (ن) لیگ کی خواتین گھس آئیں

Written by | روزنامہ بشارت

 پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کے درمیان ہونے والی لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے، وہاں پر موجود خواتین نے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں پر موجود لڑنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے ہی نہیں۔

تفصیلات کے مطابق پریڈ گراؤنڈ میں جب پی ٹی آئی کا جلسہ شروع ہوا تو خواتین میں کافی جوش و جذبہ پایہ جا رہا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد خواتین نے آپس میں لڑنا شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواتین میں لڑائی عمران خان کے اسٹیج کے قریب جانے کی وجہ سے ہوئی جبکہ لڑنے والی خواتین کا کہنا تھا کہ یہاں پر (ن) لیگ کی خواتین گھس آئی ہیں تا کہ ماحول کع خراب کیا جا سکے۔ ایک خاتون کا کہنا تھا کہ اس پر گلط الزام لگایا جا رہا ہے کہ اسکا تعلق (ن) لیگ سے ہے، بلکہ میرا تو کسی جماعت کے ساتھ تعلق ہی نہیں ہے۔ میں صرف پاکستانی کی حیثیت سے جلسہ دیکھنے آئی ہوں کہ عمران خان کے جلسوں میں اتنا رش کیوں ہوتا ہے؟ تاہم منتظمین نے موقع پر پہنچ کر دونوں خواتین میں صلح کروا دی ہے اور اب پی ٹی آئی کا جلسہ زور و شور سے جاری ہے

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 48%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Wednesday 9°C / 14°C Mostly sunny
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ