ہیڈلائنز


پاکستان کی وہ کونسی جماعت ہے جسکا وزیر اعلیٰ بھی ایک عام کارکن ہے؟

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہاہے کہ پی ٹی آئی میں رہنما اور کارکن ایک ہیں ،کارکنوں کو ریاستی غنڈہ گردی کیخلاف ڈٹے رہنے پر خراج تحسین پیش کرتاہوں ۔

تفصیلات کے مطابق پریڈ گراؤند میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہناتھا کہ وہ سب کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،یہ واحدپارٹی ہے جس کا وزیر اعلیٰ بھی کارکن ہے،پرویز خٹک نے پاکستان کی لڑائی لڑی ہے۔ میں کارکنوں کو ریاستی غنڈہ گردی کیخلاف ڈٹے رہنے پر خراج تحسین پیش کرتاہوں ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کیا گیاجبکہ بنی گالہ میں موجود کارکنوں نے عمران خان کا تحفظ کیا ہے۔ تمام کارکنوں نے اس جدوجہد میں ہمت اورجرات سے کام کیا،پنجاب کے کارکنوں اور ایم پی ایز کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں

Cloudy

10°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 46%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 11°C / 20°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 16°C Mostly sunny
Monday 12°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ