ہیڈلائنز


امید ہے شکست خوردہ عناصر اپنی شکست سے سیکھیں گے، مریم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی کوشش ناکام ہوگئی امید ہے شکست خوردہ لوگ اپنی شکست سے سبق سیکھیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم نے 22 اپریل کو کمیشن بنانے کےلیے سپریم کورٹ کو خط لکھا تھا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی امید ہے کہ شکست خوردہ عناصر اپنی شکست سے کچھ سبق سیکھیں گے۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 60%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ