ہیڈلائنز


وفاقی وزیر نےاسلام آباد میں دفعہ 144 کی دھجیاں بکھیر دیں

Written by | روزنامہ بشارت

 وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس کی دھجیاں بکھیر دیں۔ وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری کی جانب سے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے سوہان میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر منعقد کئے گئے جلسے سے وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری نے خطاب کیا۔ مسلم لیگ ن کے سیکڑوں کارکن جلسے میں موجود تھے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کو بند نہیں کرنے دیں گے لوگوں کی آسانی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ