ہیڈلائنز


عوامی تحریک کے دھرنے میں 3 جوڑوں کی شادی کروادی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی تحریک کے دھرنے میں 3 جوڑے زندگی کے بندھن میں بندھ گئے۔تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے میں موجود 3 جوڑے زندگی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور ان کا نکاح علامہ حافظ محمد نظیر نے پڑھایا، اللہ تعالیٰ ان تینوں کو کامیاب کرے اور خوش و خرم رکھے۔طاہر القادری نے تینوں دلہنوں کے ناموں کے ساتھ انقلابیہ کا اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ تینوں باراتیوں کو انقلاب مارچ میں لے کر آئیں

اس لئے یہ انقلابیہ ہیں ، ایسی مثال تاریخ میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تین دلہنوں میں سے 2 سگی بہنیں ہیں جو یتیم ہیں۔  

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ