ہیڈلائنز


ذہنی معذور امداد علی کی پھانسی کے متعلق اہم خبر

Written by | روزنامہ بشارت

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے مجرم امداد علی کی پھانسی روک دی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے پھانسی پر عمل مجرم امداد علی کے ذہنی مریض ہونے کی بنیاد پر روکا۔یاد رہے کہ 50 سالہ امداد کو 2002 میں ایک عالم دین کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے امداد علی کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی نظر ثانی اپیل پر سماعت کی۔بعدازاں سپریم عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کری

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 70%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 7°C / 14°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 17°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 9°C / 15°C Mostly sunny
Wednesday 11°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ