ہیڈلائنز


2 نومبر:حملہ ہوسکتا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

تحریک انصاف کےخلاف حکومت کو ڈینگی مچھر کی مدد مل گئی اور محکمہ صحت نے ڈینگی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی طرف سے جاری ڈینگی الرٹ میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مچھر سے بچنے کیلئے مچھر دانیوںکااستعمال کریں اور کھلے مقامات پر رہنے سے گریز کریں، مچھروں سے بچاؤ کا لوش وغیرہ لگا کررکھیں، ورنہ مچھر نشانہ بناسکتے ہیں۔

Scattered thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Scattered thunderstorms
Humidity: 75%
Wind: N at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ