ہیڈلائنز


ن لیگ کی دوسری وکٹ گر گئی

Written by | روزنامہ بشارت

پریس انفارمیشن افسر راﺅ تحسین کو بھی فارغ کردیا گیا۔وہ پرویز رشید کے فرنٹ مین کے طور پر جانے جاتے تھے۔کہا جارہا ہے کہ ڈان کو خبر فیڈ کرنے کے معاملے میں مزید برطرفیاں ہونگی اور گرفتاریاں بھی ہوسکتی ہیں۔پرویز رشید کو پہلے ہی فارغ کیا جا چکا ہے۔وہ خود اس اجلاس میں موجود نہیں تھے تاہم خبر انہوں نے لیک یا فیڈ کی،ان تک یہ خبر کیسے پہنچی اس کی تحقیقات یقینا ہوگی اور پرویز رشید سے بڑے نام بھی سامنے آسکتے ہیں۔پرویز رشید سے بڑے ناموں میں اندازہ کرلیں کون کونسے نام ہونگے۔ مریم نواز کی میڈیا ٹیم بھی اس معاملے میں ملوث ہو سکتی ہے

Cloudy

18°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 64%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ