ہیڈلائنز


خواجہ آصف اہلخانہ سمیت اچانک ملک سے چلے گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف اچانک اہل خانہ کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ سماء کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف  اچانک اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ہیں، خواجہ آصف قومی ایئرلائن هپی آئی اے کی پرواز پی کے211سے دبئی روانہ ہوئے۔دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہم دبئی میں نجی تقریب میں شرکت کیلئے آیا ہوں، دبئی میں خاندان میں ہونے والی شادی میں شرکت کروں گا۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ